Author Archives: daily pehchane

چین اور یونان نے دونوں ممالک کے عوام کو فوائد پہنچائے ہیں، چینی وزیر اعظم

ریوڈی جنیرو (یواین پی)چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے یونان کے شہر رہوڈز میں یونان کے نائب وزیر اعظم کوسٹس چیٹ زیداکس سے ملاقات کی۔اتوار کے روز لی چھیانگ نے کہا کہ گزشتہ دو سالوں میں ، چین اور یونان نے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے تحت تعاون کی اعلی معیار کی ترقی کو فروغ دیتے ہوئے دونوں ...

Read More »

دنیا ایک صدی کی تیز  تبدیلیوں سے گزر رہی ہے، چینی وزیر اعظم

ریو ڈی جنیرو (یواین پی)  چین کے  وزیر اعظم لی چھیانگ نے ریو ڈی جنیرو میں 17 ویں برکس سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت دنیا ایک صدی کی تیز  تبدیلیوں سے گزر رہی ہے اور بین الاقوامی قوانین اور نظم و نسق کو سنگین چیلنجز کا سامنا ہے۔چینی صدر شی جن پھنگ کی جانب سے ...

Read More »

پاک بھارت تعلقات میں مشاورت سے اختلافات کو دور کرنے کے حامی ہیں ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (یواین پی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے رسمی پریس کانفرنس میں پاک بھارت تنازع کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین اور پاکستان روایتی دوست اور ہمسائے ہیں اور دفاعی اور سیکورٹی تعاون دونوں ممالک کے درمیان معمول کے تعاون کا حصہ ہے جو کسی تیسرے فریق کو نشانہ نہیں بناتا۔انہو ...

Read More »

بنگلا دیش کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

لاہور/ کراچی:(یواین پی)دورہ بنگلا دیش کے لیے پاکستان کے پندرہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔سلمان علی آغا کو بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کپتان برقرار رکھا گیا ہے، ان کے ساتھ نائب کپتان نہیں رکھا گیا۔پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز 20 سے 24 جولائی تک ڈھاکا میں کھیلے جائیں گے۔اسکواڈ میں ...

Read More »

اچھا انسان

تحریر: انجینیئر علی رضوان چوہدری اچھا انسان اپنے ظرف سے پہچانا جاتا ہے۔اس کو جتنا بھی بڑا عہدہ یا ترقی کیوں نہ مل جائے لیکن دوسروں کے ساتھ اس کا رویہ انتہائی نرم ہوتا ہے اور وہ خوش اخلاق ہوتا ہے۔ بڑا انسان وہ ہے جس کی محفل میں کوئی بھی اپنے آپ کو چھوٹا نہ سمجھے۔ اچھا اور قیمتی ...

Read More »

زندگی: تقدیر یا تماشا؟

نام: اقراءشہزادی زندگی ایک ایسا راز ہے جو ہر پل بدلتا ہے، ہر لمحہ نیا رنگ دکھاتا ہے۔ کبھی یہ سکون کی آغوش میں لوری دیتی ہے، تو کبھی درد کی لہروں میں غرق کر دیتی ہے۔ زندگی کیا ہے؟ سنور گئی تو تقدیر اور بکھر گئی تو تماشا۔ یہ جملہ گویا زندگی کی پوری حقیقت کا خلاصہ ہے۔ جب ...

Read More »

ماہ محرم الحرام: خود احتسابی، معاشرتی تعمیر اور حقیقی اتحاد کا پیغام

نصیر احمد بھلی (سیالکوٹ) جب بھی محرم الحرام کا مہینہ آتا ہے تو فضا غم زدہ سی ہو جاتی ہے، آنکھیں پر نم سی ہو جاتی ہیں، ہم سب کی زبان پر ذکر حسینؓ جاری ہو جاتا ہے۔ مگر سوال یہ ہے کہ کیا محرم الحرام کا پیغام صرف اور صرف آنسو بہانے تک ہی محدود ہے؟یا یہ ایک ایسی ...

Read More »

مقام رضائے حسین کے تناظر میں میدان کربلا

از قلم : شاہی بارگاہِ ربِ ذوالجلال میں رضا کے تین مدارج ہیں، اور یہ تینوں مقامات ان اہلِ دل کے نصیب میں آتے ہیں جو عشقِ الٰہی کی بھٹی میں تپ کر کندن بن چکے ہوں، جن کے دل میں رضا کی چنگاری شعلہ بن کر دہک رہی ہو، اور جن کی پیشانی پر تسلیم و رضا کا نور ...

Read More »

دس محرم الحرام معرکہء حق و باطل

تحریر: اللہ رکھا تبسم، میاں چنوں اسلام کو ایک نئی روح اور دوام واقعہ کربلا کے بعد ملا ہے۔شعائر اسلام کا مذاق اڑایا جا رہا تھا۔ حضرت امام حسن علیہ السلام کی شہادت کے بعد خلافت کا خاتمہ ہوگیا۔ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے خلافت کے بجائے ملوکیت کی بنیاد رکھی۔ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ ...

Read More »

رب کا کن کہنا

ادینہ سہیل کبھی کبھی انسان اس قدر مایوسی کا شکار ہو جاتا ہے کہ اس کا دل ہر چیز سے بھر جاتا ہے، وہ فیصلے نہیں کر پاتا، حالات ناموافق لگ رہے ہوتے ہیں، اکثر اپنے بھی ساتھ چھوڑ دیتے ہیں، اپنوں سے لگائی گئی امیدیں اسے مزید اذیت دے رہی ہوتی ہیں، دن میں بے چینی اور رات میں ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow