Author Archives: daily pehchane

اساتذہ معاشرے کے معمار

تحریر: اللہ رکھا تبسم، واہ کینٹ فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے کہ مجھے استاد بنا کر بھیجا گیا ہے۔ استاد کا معاشرے میں مرکزی کردار ہے۔ دنیا کا کوئی شعبہ استاد کے بغیر کامیاب نہیں ہو سکتا۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو ایک مخصوص مکتب میں تعلیم دیا کرتے ...

Read More »

بارود کی بو اور امن کی پکار: پاک بھارت کشیدگی کی تازہ لہر

کالم نگار:بسمہ عمران جنوبی ایشیا کا خطہ، جو کبھی تہذیب و تمدن کا گہوارہ سمجھا جاتا تھا، ایک بار پھر جنگی جنون کے دہانے پر کھڑا دکھائی دیتا ہے۔ مئی 2025 کی ابتدا ہی سے سرحد کے دونوں جانب ایک بار پھر توپوں کی گھن گرج سنائی دی۔ 7 مئی کو بھارتی فوج نے پاکستانی علاقے میں مبینہ دہشت گردوں ...

Read More »

اسرائیل حملہ اور امت مسلمہ کے جذبات

سیّد اصغر مشال …….. جب کسی قوم کو خوب اچھی طرح یہ ادراک ہو جائے کہ اس کے اردگرد موجود ممالک اس کے وجود کو برداشت نہیں کریں گے اور جونہی انہیں موقع ملے گا وہ اس کو صفحہ ہستی سے مٹا دیں گے تو اس کا ردِ عمل کیا ہوگا ؟ جبکہ وہ معاشی طور پر مستحکم اور سائنس ...

Read More »

معرفت ضروری ہے

شگفتہ منشا (لاہور) عفانہ خطاطی کورس کر رہی تھی کہ ایک دن اسے مشق کے لیے لفظ”معرفت الٰہی“ ملا۔گھر آکر جب اس نے اپنی مشق کو مکمل کیا اور اپنی مشق کا بغور جائزہ لیا تو اچانک سے اس کے ذہن میں معرفت الٰہی کو لے کر کچھ سوال آنے لگے۔ کیا ہے یہ معرفت الٰہی ؟ اب عفانہ یہی ...

Read More »

ایران-اسرائیل تنازع سے اتحاد اور دفاع کے اسباق

تحریر: عبدالباسط علوی وسیع تر علاقائی تناظر میں ایران پر مبینہ اسرائیلی حملے جن کے نتیجے میں سینئر ایرانی فوجی افسران اور جوہری سائنسدان شہید ہوئے، نے علاقائی استحکام کی نزاکت کو مزید واضح کیا ہے۔ یہ واقعات اس غیر مستحکم سیکورٹی ماحول کی ایک سخت یاد دہانی کے طور پر کام کرتے ہیں جس میں پاکستان جیسے ممالک کو ...

Read More »

گھر کا بند دروازہ

از قلم۔ مہر ہمیش گل موسم بہت خوش گوار تھا۔ ہر طرف گہرے بادل چھائے ہوئے تھے۔ ثناء کا دل چاہ رہا تھا کہ وہ اپنے بھائی روحان اور بھابی سے ملنے جائے۔ وہ روز کی طرح آج بھی اپنے گھر میں ملنے آئی۔ اس کی ہر صبح اپنے میکے سے ہوتی تھی۔ ثناء آج بھی نادان تھی، جو میکے ...

Read More »

ایران اسرائیل جنگ اور پاکستان کا موقف

عبدالرؤف ملک کمالیہ پاکستان دنیا کی واحد مملکت ہے جس کی بنیاد ایک نظریے پر قائم ہے۔ یہ وہ نظریہ ہے جو لا الہ الا اللہ سے وجود میں آیا۔ یہی وجہ ہے کہ اس وطن کے محافظ اور اس کے باسی اس سرزمین کی جغرافیائی اور نظریاتی حدود کی حفاظت کرنا اپنے ایمان کا جزو سمجھتے ہیں اور اس ...

Read More »

عنوان: دولت کا نشہ

تحریر:آمینہ یونس سکردو بلتستان دولت کمانا کوئی بری بات نہیں ہے، نہ یہ کوئی بری عادت ہے۔ زندگی کی بنیادی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے دولت کا ہونا ضروری ہے، تاکہ انسان کسی کے آگے ہاتھ نہ پھیلائے، خود دار زندگی گزارے، چھوٹی چھوٹی خواہشات کو پورا کر سکے، اور اگر بیماری آجائے تو دوا خرید سکے۔ بچوں کو ...

Read More »

جعلی ادویات کی روک تھام کی جائے

تحریر: رفیع صحرائی دیکھا جائے تو جعلی ادویات کی تیاری اور فروخت ملکِ عزیز کا دیرینہ مسئلہ ہے۔ کوئی حکومت بھی اس مافیا پر سخت ہاتھ نہیں ڈال سکی۔ موت کے یہ سوداگر نہ صرف عوام کی زندگیوں سے کھیل رہے ہیں بلکہ دونوں ہاتھوں سے ان کی خون پسینے کی کمائی بھی لوٹنے میں مصروف ہیں۔ ایک تحقیقی رپورٹ ...

Read More »

عنوان: والد ایک شجر سایہ دار

تحریر: تنزیلۃالرحمٰن اللہ تعالیٰ نے انسان کو اپنی قدرت کاملہ سے پیدا فرمایا اور ظاہری سبب والدین کو بنایا انسان کو دنیا میں لانے کا۔ والدین انسان کے لیے نعمت، رحمت ہونے کے ساتھ ساتھ جنت بھی ہیں اور جہنم بھی۔ جہاں پر والدہ کے قدموں کے نیچے جنت ہے تو والد کو جنت کا دروازہ کہا گیا ہے۔ والد ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow