Author Archives: daily pehchane

چینی مندوب کا ایک بار پھر جاپان سے اپنے غلط ریمارکس واپس لینے کا مطالبہ

اقوام متحدہ (یوا ین پی) اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے فو چھونگ نے سلامتی کونسل کے کھلے مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے ایک بار پھر جاپان سے اپنے غلط بیانات کو واپس لینے کے مطالبہ کیا۔اس مباحثے کا موضوع تھا “امن کے لیے قیادت کا مظاہرہ” ۔فو چھونگ نے کہا کہ رواں سال جاپانی جارحیت کے خلاف چین ...

Read More »

پی ایس ایل: فرنچائزز اس مرتبہ کتنے کھلاڑیوں کو ریٹین کرسکیں گی؟

نئی ٹیموں کو مضبوط بنانے کیلیے اس بار پی سی بی موجودہ 6 فرنچائزز کو 8 پلیئرز برقرار رکھنے کی اجازت نہیں دے گا (یوا ین پی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پی سی بی 3 جبکہ موجودہ فرنچائزز 5 پلیئرز ریٹینشنز کی خواہاں ہیں، اس حوالے سے جلد فیصلہ ہو گا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کا 11واں ...

Read More »

عنوان: معاشرتی دکھاوا اور ہماری بےحسی

ازقلم : سیدہ صالبیہ حسن ذیدی یہ دُنیا محض ایک دکھاوا ہے اور ہم اپنی ساری زندگی یہ ثابت کرنے میں لگا دیتے ہیں کہ ہم سب سے بہتر اور سب سے مختلف ہیں۔ ہم یہ نہیں سوچتے کہ جس دکھاوے کے پیچھے ہم بھاگ رہے ہیں، کیا معاشرہ اور ہماری اقدار اس کی اجازت دیتے ہیں؟ شاید آپ کو ...

Read More »

عنوان: یقین کی یاددہانی

مصنفہ: تحریم مبین کبھی غور کیا ہے کہ اللہ جب برسات برساتا ہے تو صرف پانی نہیں برساتا، وہ اپنے بندے کو یقین بھی یاد دلاتا ہے۔ یہ بارش ہمیں یہ نہیں بتاتی کہ حالات کتنے سخت ہیں، یہ تو ہمیں یہ سکھاتی ہے کہ رب کتنا طاقت ور ہے۔ لوگ کہتے ہیں کہ بارش سے مسائل بڑھ جاتے ہیں ...

Read More »

وادیِ سون سکیسر: چنکارا ہرن، ہماری پہچان اور ہمارا امتحان

تحریر گل سلطان اعوان وادیِ سون سکیسر قدرت کا وہ نایاب تحفہ ہے جس کی شناخت اس کے پہاڑوں، جھیلوں اور میدانوں میں بسنے والی جنگلی حیات سے جڑی ہوئی ہے۔ ان سب میں چنکارا ہرن اس خطے کی سب سے نمایاں پہچان ہے۔ یہ ہرن محض ایک جانور نہیں بلکہ سون سکیسر کی روح، اس کے قدرتی حسن اور ...

Read More »

افسانہ: ادیب کی عزت

اخلاق احمد ساغر گاؤں کی لائبریری کے پرانے کمرے میں ایک کرسی پر دبلا پتلا، لمبے قد کا ایک آدمی بیٹھا تھا۔ اس کے سامنے بوسیدہ میز پر چند کتابیں، ایک روشن لالٹین اور کاغذوں کا ڈھیر رکھا ہوا تھا۔ وہ آدمی گاؤں کے سب لوگوں کے لیے “ادیب صاحب” کہلاتا تھا۔ اصل نام کوئی کم ہی جانتا تھا اور ...

Read More »

عنوان: چراغِ زیست

صنف: کہانی از قلم: زاریہ معشوق سردیوں کی ایک کہر زدہ شام تھی۔ سورج کی کرنیں مغرب کے دامن میں چھپ چکی تھیں۔ در و دیوار پر خاموشی چھائی ہوئی تھی مگر صائمہ کے دل میں ایک طوفان برپا تھا۔ وہ خاموش بیٹھی آسمان کو تکتے ہوئے ماضی کے دریچے کھولے بیٹھی تھی۔ صائمہ، ایک متوسط گھرانے کی لڑکی تھی، ...

Read More »

لامذہبیت کا بڑھتا سایہ اور ہماری اجتماعی غفلت

ثناءاللہ مجیدی پاکستانی معاشرہ بظاہر مذہبی شناخت کا حامل ہے۔ اذانوں کی صدائیں، مساجد کی رونقیں، مذہبی تہواروں کی گہماگہمی اور دین سے وابستگی کے دعوے ہماری اجتماعی تصویر کا حصہ ہیں، مگر اس ظاہری منظرنامے کے پس منظر میں ایک خاموش، گہرا اور فکری بحران جنم لے چکا ہے۔ یہ بحران لامذہبیت کا ہے جو نہ صرف کھلے انکار ...

Read More »

عنوان: شکر گزاری ایک نعمت

از قلم: نوازش علی گوندل نعمتوں پر شکر ادا کرنا بذاتِ خود ایک عظیم نعمت ہے مگر ہم میں سے اکثر افراد اپنی حاصل شدہ نعمتوں کو محسوس نہیں کرتے اور ہمیشہ ان چیزوں کا شکوہ کرتے ہیں جو ہمارے پاس نہیں ہوتیں لیکن ان نعمتوں پر غور نہیں کرتے جو ہمیں بلا کسی مطالبے کے عطا کر دی گئی ...

Read More »

غریب کا ٹیکس، امیروں کی عیاشیاں: اصل بدنامی کہاں ہے؟

پاکستان کا تصور ایک ایسی ریاست کے طور پر کیا جاتا تھا جو امانت، دیانت داری اور اعلیٰ اخلاقی اقدار کی بنیاد پر کھڑی ہو، لیکن آج حقیقت کچھ اور نظر آتی ہے۔ 5300 ارب روپے کی کرپشن کا انبار صرف ایک مالی بے ضابطگی نہیں بلکہ قوم کے اجتماعی ضمیر پر لگنے والا وہ داغ ہے جسے دنیا پوری ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow