کالم/مضامین

جی ٹی روڈ

حمید علی گرینڈ ٹرنک روڈ برصغیر کی تاریخ کی ایک عظیم اور قدیم شاہراہ ہے جو صدیوں سے مختلف تہذیبوں، سلطنتوں اور قوموں کو آپس میں جوڑتی چلی آرہی ہے۔ یہ تاریخی سڑک ہندوستان سے شروع ہو کر پاکستان کے مختلف شہروں سے گزرتی ہوئی افغانستان تک پہنچتی ہے۔ یہ صرف ایک سڑک نہیں بلکہ تاریخ، ثقافت، تجارت اور جنگی ...

Read More »

وہ استاد جو کبھی سکول نہیں گیا

از قلم: بختاور واجد حسین شاہ کہتے ہیں کہ ” استاد” ایک مکمل شخصیت ہوتی ہےـ دنیا کے تمام کامیاب لوگوں کی کامیابی کا راز استاد ہوتا ہے۔ ایک طالبِ علم جب تعلیم حاصل کرتا ہے تو اسے کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس کو کئی اسناد کی ضرورت ہوتی ہے۔ قدم قدم پر سہاروں کی ضرورت ہوتی ...

Read More »

تیسری گلبل کانفرنس برائے ادب اطفال 2026

رپورٹ:: غلام زادہ نعمان صابری تیسری گلبل کانفرنس برائے ادب اطفال 2026 مولانا مودودی آڈیٹوریم اچھرہ میں 5 اپریل بروز اتوار منعقد ہوئی جس میں ملک بھر سے اہل قلم نے بھر شرکت کی ۔ کانفرنس کا آغاز تلاوت قرآن کریم سے شروع کیا گیا ۔مشتاق حسین قادری نے اپنی خوبصورت آواز میں تلاوت کی سعادت حاصل کی ۔ نعت ...

Read More »

پنجاب حکومت کا تعلیمی چھٹیوں پر نیا لائحہ عمل

تحریر: اکرام بکائنوی پنجاب میں تعلیمی نظام ہمیشہ سے مختلف داخلی و خارجی عوامل کے زیرِ اثر رہا ہے، جن میں موسمی شدت، ماحولیاتی آلودگی، انتظامی چیلنجز اور تعلیمی تسلسل کی کمی نمایاں ہیں۔ انہی مسائل کے پیشِ نظر حکومت پنجاب نے تعلیمی چھٹیوں کے حوالے سے ایک نیا اور منظم لائحہ عمل متعارف کروایا ہے، جس کا مقصد محض ...

Read More »

لفظوں کا سفر: دل سے قلم تک

از قلم: سیدہ صالبیہ حسن زیدی دل ایک عجیب دنیا ہے جہاں ہر احساس جنم لیتا ہے مگر ہر جذبے کو زبان نہیں ملتی۔ کچھ کیفیات ادھورے خواب یا خاموش دعاؤں کی صورت دل کی گہرائیوں میں اترتی رہتی ہیں، یہاں تک کہ جب دل انہیں مزید سنبھال نہیں پاتا تو وہ لفظوں کا روپ دھار لیتی ہیں۔ یہی لمحہ ...

Read More »

عنوان: خود کی پہچان

از قلم: ماہ نور کنول اکثر لوگ اپنی قدر دوسروں کے رویّوں کے ترازو میں تولنے لگتے ہیں اور یہی وہ لمحہ ہوتا ہے جب ان کا اعتماد کمزور پڑنے لگتا ہے۔ چند لوگوں کی رائے، چند جملے اور چند نظر انداز کیے جانے والے لمحے کسی بھی فرد کو یہ یقین دلا دیتے ہیں کہ شاید وہ واقعی اتنا ...

Read More »

جہیز رسم اور جائیداد میں حصہ بیٹی کا حق ہے

تحریر: رفیع صحرائی معاشرے کی اصل پہچان اس کے کمزور طبقات کے ساتھ برتاؤ سے ہوتی ہے۔ ہمارے ہاں اس پیمانے پر اگر کسی کے ساتھ سب سے زیادہ ناانصافی ہوئی ہے تو وہ بیٹی ہے۔ بظاہر ہم بیٹی کی پیدائش پر خوشیاں مناتے ہیں، دعائیں دیتے ہیں، مگر جیسے جیسے وہ جوانی کی دہلیز پر قدم رکھتی ہے، فرسودہ ...

Read More »

اسلام آباد امن مذاکرات کے بعد

اخلاق احمد ساغر شہرِ مہر و امن میں روشن چراغوں کی قطار قافلے لائے تھے اپنی حسرتوں کے شاہکار میز پر نقشے سجے تھے، گفتگو تھی نرم سی کمروں کے اندر فضا تھی، مصلحت کی گرم سی ہاتھ سے جب ہاتھ مل کر، مسکراہٹ بن گئے لوگ سمجھے، تیرگی میں خواب راحت بن گئے پر گلی کوچوں میں پھیلی، اک ...

Read More »

عنوان: منافق لوگ

از قلم: سعدی ہم ایک ایسے معاشرے میں سانس لے رہے ہیں جہاں سچ اور جھوٹ کے درمیان لکیر روز بروز مدھم ہوتی جا رہی ہے۔یہاں سب سے زیادہ خطرناک وہ لوگ نہیں جو کھل کر برائی کرتے ہیں بل کہ وہ ہیں جو بظاہر نیکی کا لبادہ اوڑھے رکھتے ہیں مگر اندر سے منافقت کا زہر پالے ہوتے ہیں۔ ...

Read More »

منقبت بہ شان حضرت سید الشہداء امیر حمزہ علیہ السلام

شاعر: محمد عمر علی کے جانی نبی کے دلبر امیر حمزہ امام عالی شہید اکبر امیر حمزہ سوائے احمد نہ جانے کوئی مقام تیرا ترے گدا ہیں سلیم و سنجر امیر حمزہ ملی ہے جس کو تمھارے در کی گدائی اس کو نہیں ہے کچھ مسند سکندر امیر حمزہ میں لکھ رہا ہوں تری عطا سے ترا قصیدہ کہ اوج ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow