Author Archives: daily pehchane

زنّاٹے دار تھپڑ

تحرہر: رفیع صحرائی لیجیے صاحبان! 5 اگست آ پہنچا۔ 5 اگست کو ہی بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے مقبوضہ کشمیر پر شب خون مار کر کشمیریوں کے حقوق غصب کیے تھے۔ کشمیریوں کے ساتھ اظہارِ یک جہتی کے طور پر پوری قوم یومِ استحصالِ کشمیر منا رہی ہے۔ بانی پی ٹی آئی کی یہ روایت رہی ہے کہ وہ ...

Read More »

نعمت، شکر اور خیانت کا تضاد

تحریر: فداء الرحمن جب اللہ تعالیٰ کسی انسان کو کامیابی و کامرانی سے نوازے، کسی اعلیٰ منصب پر فائز فرمائے یا ملک و ملت کی باگ ڈور اس کے ہاتھ میں دے، تو اس پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنے کا صحیح طریقہ یہ ہے کہ انسان، اللہ تعالیٰ کے احکامات اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ...

Read More »

حضرت عبد الرحمن بن عوفؓ: اسلامی تجارت کا عملی اور روشن نمونہ

تحریر: محمد سعید خان آفریدی اسلام نے تجارت کو صرف دنیا کمانے کا ذریعہ نہیں بنایا بل کہ اسے عبادت کا درجہ دیا بشرطے کہ اس میں دیانت، سچائی، عدل اور خیر خواہی ہو۔ صحابۂ کرامؓ کی زندگیوں میں ہمیں ان اصولوں کا عملی نمونہ دکھائی دیتا ہے، جن میں نمایاں نام حضرت عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ ...

Read More »

خواب در خواب: اسحاق علی شاذ

تاثرات : اکبر علی شاہد 148 صفحات کی خواب در خواب 46 دو دو تین تین صفحات کے افسانوں پر مشتمل کتاب ہے۔ مختصر تحاریر پسند کرنے والوں کے لیے بہترین تحفہ ہے۔مصنف نے کتاب کا عنوان خواب در خواب رکھا لیکن اگر یہ کتاب میری ہوتی تو میں اس کتاب کا نام ان کے افسانے دھندلے خواب یا درد ...

Read More »

“ایک باپ کی اپیل”

تحریر: حفصہ نور اقبال احمد صاحب، کراچی کے بزرگ شہری، تقریباً ڈیڑھ سال سے اپنے اکلوتے بیٹے شہزاد اقبال کی جدائی میں ذہنی اور جذباتی اذیت کا شکار ہیں۔ شہزاد، جو کسی ناراضی کے باعث اپنی بیوی اور بچے کے ساتھ گھر چھوڑ کر چلا گیا تھا، تب سے آج تک واپس نہیں آیا۔ اقبال صاحب نے کچھ عرصے کے ...

Read More »

“پاکیزہ بندھن”

از قلم: افشاں ابراہیم ہاتھ کانپے، ہونٹ خشک ہوئے اور دل لرز کر رہ گیا بوڑھے ماں باپ کا۔ کتنے ارمان آنکھوں میں سجائے اپنی لاڈلی بیٹی کو انھوں نے رخصت کیا تھا، لیکن یہ ظالم دنیا نجانے کیوں کسی دوسرے کی بیٹی کو اپنی بیٹی نہیں سمجھتی۔ ہسپتال سے ایک انجانی کال آئی تھی کہ آپ کی بیٹی چولہا ...

Read More »

حرام گوشت کی فروخت پر قانون سازی کی ضرورت

تحریر: رفیع صحرائی گزشتہ دنوں اسلام آباد میں ایک ہزار کلوگرام گدھے کا گوشت برآمد ہوا جبکہ پچاس سے زائد زندہ گدھے بھی برآمد کیے گئے جنہیں ذبح کیا جانا تھا۔ اس خبر سے پورے ملک میں تھرتھلی سی مچ گئی۔ لیکن چند ہی روز میں یہ تھرتھلی ختم ہو گئی۔ لوگ اس واقعہ کو بھی گئے دنوں کی معصوم ...

Read More »

مضمون: اُردو ادب میں خواتین کا کردار

از: اقراء علوی (لاہور) اُردو ادب کی تاریخ میں خواتین کا کردار نہایت اہم، متاثرکن اور قابلِ فخر رہا ہے۔ اگرچہ ابتدا میں عورتوں کو سماجی، تعلیمی اور ادبی سطح پر بہت سی پابندیوں اور رکاوٹوں کا سامنا رہا، تاہم جیسے جیسے وقت گزرتا گیا، خواتین نے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو منوایا اور اُردو ادب میں اپنی علیحدہ اور منفرد ...

Read More »

عنوان: خالی برتن

از قلم: حفصہ زنیر وقت گزرنے اور کئی چہرے قریب سے دیکھنے اور ملنے کے بعد احساس ہوا کہ ضروری نہیں جو لوگ زبان پر ہر وقت ہمدردی، انسانیت، خلوص اور خدمت کے بول لیے پھرتے ہوں، جو ہر محفل میں نیکی کے فلسفے بگھارتے ہوں اور خدائی خدمت گاری کی بات کرتے ہوں، ایسے لوگوں سے جب ضرورت کے ...

Read More »

ہم کب سدھریں گے؟

از قلم: ذیشان افضل ہر سال اگست کا مہینہ آتا ہے۔ ہر طرف سبز ہلالی پرچموں کی بہار ہوتی ہے۔ بچے ملی نغمے گنگناتے ہیں، سڑکیں چراغاں سے جگمگا اٹھتی ہیں اور سوشل میڈیا حب الوطنی کے دعووں سے بھر جاتا ہےلیکن کیا کبھی ہم نے خود سے یہ سوال کیا کہ “ہم کب سدھریں گے؟” ہم نے 1947 میں ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow