Author Archives: daily pehchane

آستین کے سانپ — ضمیر کی عدالت میں پیش کردہ کرداروں کا مقدمہ

شاہد نسیم چوہدری ٹارگٹ ادب محض تفریح یا زبان و بیان کی بازی گری نہیں ہوتا، بل کہ یہ شعور کی ترویج، معاشرتی کج رویوں کی نشان دہی اور انسانی ضمیر کو جھنجھوڑنے کا مؤثر ترین ذریعہ بھی ہے۔ ایسے میں اگر کوئی ادبی منصوبہ ”آستین کے سانپ“ جیسے علامتی مگر چبھتے ہوئے عنوان کے تحت سامنے آئے تو اس ...

Read More »

غریبی اور امیری، ایک تضاد بھری حقیقت

از قلم: آمنہ خواجہ ملتان دنیا میں انسانوں کو دو طبقوں میں تقسیم کرنا اگرچہ سادہ لگتا ہے۔ مگر “غریب” اور “امیر” کا فرق محض دولت کا نہیں بلکہ مواقع، سہولتوں، طرزِ زندگی اور سوچ کا فرق بھی ہے۔ غربت ایک ایسی آگ ہے جو صرف پیٹ کو نہیں جلاتی بلکہ خوابوں، خودداری اور مستقبل کو بھی راکھ کر دیتی ...

Read More »

کسان کا تحفظ

تحریر: اللہ رکھا تبسم،واہ کینٹ پاکستان ایک زرعی ملک ہے۔زراعت کو ملکی معیشت میں اہم حیثیت حاصل ہے۔ ہماری زیادہ تر آبادی دیہات سے تعلق رکھتی ہے اور ان کا ذریعہ آمدن بھی بالواسطہ یا بلا واسطہ کاشت کاری اور زراعت سے وابستہ ہے۔ حالیہ برسوں میں زراعت کو حکومتی سطح پر اہمیت نہیں دی جا رہی جس کی وجہ ...

Read More »

عنوان: گھر اللّٰہ چلاتا ہے

ازقلم: افشاں بنت مشتاق طارق پورے گھر کا خرچہ چلا رہا تھا۔ وہ صبح و شام الگ الگ جگہ نوکری کے لیے جاتا تھا۔اس نے اپنی تعلیم کو خیر باد کہہ دیا اور اپنے چھوٹے بہن، بھائیوں کے تعلیمی اخراجات کی ذمہ داری اٹھا لی۔ اسے محلے کی ایک لڑکی پسند تھی۔ ایک دن اس نے اپنی ماں سے کہا: ...

Read More »

معاشرے کی تعمیر

تحریر: انجینیئر علی رضوان چوہدری ایک مثبت معاشرے کی تعمیر اس وقت تک ممکن نہیں ہے جب تک ہر فرد اپنی ذمہ داری سمجھتے ہوئے معاشرے کی تعمیر میں اپنا کردار ادا نہیں کرتا کبھی بھی معاشرہ اس وقت تک ترقی کی منازل طے نہیں کرسکتا جب تک ہر فرد اپنی ذمے داری سمجھتے ہوئے اپنی سطح پر معاشرے کی ...

Read More »

خوش بو دار راستہ

ازقلم: ترابہ پیرؔ رافی ایک حساس اور نرم دل کی مالک تھی۔ وہ سب کی مدد کرتی سب کو ہنسانے کی کوشش کرتی تھی۔ وہ یہ بھی جانتی تھی کہ سب ضرورت کے وقت ہی اسے یاد کرتے ہیں۔ اس کے باوجود بھی اس نے کبھی کسی کو خالی ہاتھ نہیں لوٹایا تھا۔ اس نے نیکی کے اس راستے پر ...

Read More »

حساس (اک ڈرامائی خاکہ)

راقم : غلام مجتبیٰ اعوان (آفتاب پارک میں داخل ہوتا ہے جہاں اس کا دیرینہ دوست انتخاب اس کے انتظار میں بیٹھا ہے) آفتاب: (مصافحہ کرتے ہوئے) سنو! تم شادی کیوں نہیں کر لیتے، تمہارے سارے مسئلے خودبخود ہی ٹھیک ہوجائیں گے۔ انتخاب :(نیم مسکراہٹ سے)میں اپنی موت سے کسی دوسرے انسان کو دکھ نہیں دینا چاہتا۔ میں نہیں چاہتا ...

Read More »

آپریشن بنیان المؔرصوص کے ہیروز کے نام

وقار نسیم وامقٓ ڈٹ کر ہیں کھڑے دیکھئے کہسار کی صورت اک سیسہ پلائی ھوئی دیوار کی صورت بجلی کی طرح گرتا ھے دشمن کے سروں پر ہر ایک جواں حیدری تلوار کی صورت الفتح کی برسات میں دنیا نے یہ دیکھا رافیل گرے ریت کی دیوار کی صورت کشمیر سے ھے کتنی محبت یہ نہ پوچھو جی جان سے ...

Read More »

قربانی کا حقیقی مفہوم اور فلسطین کا درد

ازقلم : گوہر عباس گل زخم ناسور تب بنتا ہے جب اسے وقت پر مرہم نہ ملے، بلکہ وہ دن بہ دن بڑھتا جائے۔ عید کی خوشیوں سے محرومی ان لوگوں کا مقدر بن جاتی ہے جن کی چیخیں سننے والا کوئی نہ ہو۔ عید اگرچہ خوشی اور محبت کا پیغام ہے لیکن یہ خوشی اُن دلوں کے لیے درد ...

Read More »

خاموشی کا پیغام (عکس بندی)

از: اقراء علوی (لاہور) بادلوں سے ڈھکے آسمان کے وسط میں ایک سفید چادر میں لپٹا پرسرار وجود کھڑا ہے۔ وہ نہ زمین سے جڑا ہے اور نہ آسمان کا مکین لگتا ہے؛ گویا کسی اور جہاں سے آیا ہو۔ اس کے گرد چھائے بادل نرم گالوں کی طرح لگتے ہیں۔ جن پر وہ خاموشی سے ایستادہ ہے۔ چادر کی ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow