کالم/مضامین

’’اردو غزل تحقیق کے آئینے میں‘‘روایت، تنقید اور شعری شعور کی درخشاں جھلک

از قلم زاہد اقبال بھیل چیف ایڈیٹر: سلسلے وار مجلہ قلم و قرطاس ننکانہ صاحب اردو غزل ہماری ادبی روایت کا وہ نازک اور دلکش پھول ہے جس کی خوشبو صدیوں سے اہلِ ذوق کے دلوں کو معطر کرتی آئی ہے۔ یہ صنفِ سخن محض عشق و محبت کی داستان نہیں بلکہ انسانی احساسات، فکری جہات اور تہذیبی شعور کی ...

Read More »

فکر قائد اور آج کا پاکستان۔

لکھاری: عاصمہ خان تاریخ کے اوراق گواہ ہے کہ قوموں کی تقدیر ہمیشہ چند غیر معمولی افراد کے ہاتھوں سنورتی ہے۔ یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو نہ صرف وقت کے دھارے کا رخ موڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں بلکہ بکھری ہوئی قوموں کو ایک نظریے کے تحت یکجا کر کے انہیں عروج کی راہوں پر گامزن کر دیتے ہیں۔ ...

Read More »

نئی نسل اور نشے کا زہر

از قلم رائے ظہیر حسین کھرل۔ نشہ صرف ایک بری عادت نہیں، بلکہ ایک ایسا میٹھا زہر ہے جو ہماری نئی نسل کی رگوں میں سرایت کر کے ان کے مستقبل، خوابوں اور توانائی کو چاٹ رہا ہے۔ آج کا نوجوان، جو کسی بھی قوم کا سب سے قیمتی سرمایہ ہوتا ہے، تیزی سے اس دلدل کی طرف کھنچا جا ...

Read More »

“چھوڑ دینے کا ہنر، بکھرنے کا وقار”

تحریر: عندلیب (کراچی) شام کے سائے گہرے ہو رہے تھے اور میں ایک پرانے، تن آور درخت کے سائے تلے خاموش بیٹھی تھی۔ فضا میں ایک عجیب سا سکون تھا جیسے کائنات کسی اہم سبق کی تمہید باندھ رہی ہو۔اسی لمحے ہوا کا ایک سرد جھونکا آیا اور درخت کی شاخوں سے پتے جھڑنے لگے۔ بے شمار، بے آواز، بالکل ...

Read More »

اور اب تھانوں میں بائیو میٹرک ۔ کمال ڈرامہ

رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ ہائی کورٹ حکومت پنجاب کا ایک اور ڈرامہ سامنے آیا ہے ۔ داد رسی و انصاف کی راہ میں ایک اور رکاوٹ۔ انصاف کے قتل عام کی طرف ایک اہم پیش رفت۔ خبر ہے کہ پنجاب کےتھانوں میں نیا قانون متعارف کروایا جا رہا ھے کہ جس کے تحت بغیر بایومیٹرک تصدیق کسی بھی تھانہ ...

Read More »

“فکر ِ اقبال اور موجودہ عالمی منظرنامہ”

تحریر: محمدساجدقریشی الہاشمی، سابق انجینئرنگ مینیجر ریڈیوپاکستان/ آزادکشمیرریڈیو علامہ محمداقبال ؒ بیسویں صدی کے ایک عظیم شاعر، فلسفی اور مفکر تھے۔ ان کاپیغام نہ صرف برصغیر کے مسلمانوں بلکہ پوری دنیا کے لیے تھا۔ ان کی فکر خودآگاہی اور خوداعتمادی کے گرد ہی گھومتی ہے اور ان کا فلسفہ خودی نہ صرف مسلمانانِ برصغیر بلکہ پوری انسانیت کے لیے مشعلِ ...

Read More »

یوم اقبال اور حقیقت منتظر ( کبھی اے حقیقتِ منتظر نظر آ لباس مجاز میں )

تحقیق و تحریر :- ڈاکٹر محمد شکیل بھنڈر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی شہرہ آفاق نظم ‘حقیقتِ منتظر’ ان کے مجموعہ کلام ‘بانگِ درا’ کی ایک ایسی شاہکار تخلیق ہے جو فلسفہ، تصوف اور عشقِ الٰہی کا حسین امتزاج ہے۔ آج یومِ اقبال کے موقع پر اس نظم پر غور کرنا دراصل اقبال کے اس پیغام کو سمجھنا ہے جو ...

Read More »

عنوان: زندگی میں ہر راستہ آسان نہیں ہوتا

از قلم: ماہ نور کنول زندگی ہمیں کوئی بھی راستہ مفت میں نہیں دیتی۔ ہر راستے کی کوئی نہ کوئی قیمت ضرور ہوتی ہے۔ کبھی یہ قیمت تھکن ہوتی ہے، کبھی صبر اور کبھی انتظار۔ اگر انسان کام کرتا ہے تو وہ تھک جاتا ہے، اگر کام نہ ہو تو دل خالی خالی سا لگتا ہے۔ اگر رشتے ہوں تو ...

Read More »

دو ارب فوری واپسی اور اصل محرکات

حمید علی متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستان کو دیے گئے دو ارب ڈالر کے قرضے کی واپسی یا اس میں اچانک سختی کے فیصلے کو اگر وسیع تر علاقائی تناظر میں دیکھا جائے تو اس کی سب سے نمایاں اور بنیادی وجہ یو اے ای کے اسرائیل اور بھارت کے ساتھ بڑھتے ہوئے تعلقات دکھائی دیتے ہیں۔ یہ ...

Read More »

وہ آنگن جہاں شعور نے آنکھ کھولی

محمد عمر کچپک شہر سلطان ​انسان کی پہلی درسگاہ اس کی ماں کی گود ہوتی ہے لیکن اس کی کردار سازی میں سب سے اہم کردار اس کی مادرِ علمی یعنی پہلی منظم درسگاہ کا ہوتا ہے۔ یہ وہی مقام ہے جہاں انسان کا شعور پروان چڑھتا ہے اور اسے خود آگہی سے لے کر خدا آگہی تک کا درس ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow